TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2778 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2778

Narrated by Abdullah Ibn Abbas; AbuSa'id al-Khudri; AbuQatadah; AbuHurayrah

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْهَبٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ صَبِيحٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَمَّارٌ مَوْلَی الْحَارِثِ بْنِ نَوْفَلٍ أَنَّهُ شَهِدَ جَنَازَةَ أُمِّ کُلْثُومٍ وَابْنِهَا فَجُعِلَ الْغُلَامُ مِمَّا يَلِي الْإِمَامَ فَأَنْکَرْتُ ذَلِکَ وَفِي الْقَوْمِ ابْنُ عَبَّاسٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ وَأَبُو قَتَادَةَ وَأَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالُوا هَذِهِ السُّنَّةُ

یزید بن خالد بن موہب، ابی جریج، یحیی بن صبیح، حضرت عمار (مولی حارث بن نوفل) سے روایت ہے کہ وہ ام کلثوم اور ان کے صاحبزادے کے جنازہ میں حاضر ہوئے پس امام کے آگے (متصلا) لڑکے کو رکھا (اور ام کلثوم کے جنازہ کو اس سے آگے) میں نے اس پر انکار کیا۔ اس وقت حاضرین میں عبداللہ بن عباس ابوسعید خدری ابوقتادہ اور ابوہریرہ موجود تھے ان سب حضرات نے کہا یہی سنت ہے۔ (یعنی امام کے آگے متصلا مرد کا جنازہ رکھا جائے اور اس کے آگے عورت کا جنازہ)۔

Narrated Abdullah Ibn Abbas; AbuSa'id al-Khudri; AbuQatadah; AbuHurayrah: Yahya ibn Subayh said: Ammar client of al-Harith ibn Nawfal told me that he attended the funeral of Umm Kulthum, and her son. The body of the boy was placed near the imam. I objected to it. Among the people there were Ibn Abbas, AbuSa'id al-Khudri, AbuQatadah and AbuHurayrah. They said: This is the sunnah (established practice of the Prophet).

Permalink

See the full chapter: جب مرد اور عورت دونوں کے جنازے آجائیں تو امام کے آگے کس کو رکھیں؟