TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2780 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2780

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَائَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا لِلصَّلَاةِ وَسَطَهَا

مسدد، یزید بن زریع، حسین، عبداللہ بن بریدہ، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی۔ جو حالت نفاس میں مر گئی تھی۔ تو آپ اس کی نماز پڑھانے کے لیے درمیان میں کھڑے ہوئے۔

-

Permalink

See the full chapter: جب امام جنازہ کی نماز پڑھائے تو اسکو میت کے کسی حصہ جسم کو مقابل کھڑ ہونا چاہئے