Sunan Abu Dawood — Hadith 2784
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَی الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَهُ الدُّعَائَ
عبدالعزیز بن یحیی، محمد بن سلمہ، محمد بن اسحاق ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم میت پر نماز پڑھو تو اس کے لیے خلوص دل سے مغفرت کی دعا کر و۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When you pray over the dead, make a sincere supplication for him.