TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2792 · Explanation of Funerals

Sunan Abu DawoodHadith 2792

Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ کَکَسْرِهِ حَيًّا

قعنبی، عبدالعزیز بن محمد، سعد، ابن سعید، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مردہ کی ہڈی توڑنا (گناہ میں) ایسا ہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی توڑنا۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Breaking a dead man's bone is like breaking it when he is alive.

Permalink

See the full chapter: قبر کھودنے والا اگر مُردے کی ہڈی دیکھے تو اس کو توڑے نہیں بلکہ چھوڑ دے اور دوسری جگہ کھودے