TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2821 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2821

Narrated by Imran ibn Husayn

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ مَصْبُورَةٍ کَاذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ بِوَجْهِهِ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

محمد بن صباح، بزار، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص (کسی حاکم وغیرہ کی مجلس میں) محبوس ہو کر (یا دیدہ و دانستہ) جھوٹی قسم کھالے تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے۔

Narrated Imran ibn Husayn: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone swears a false oath in confinement, he should make his seat in Hell on account of his (act).

Permalink

See the full chapter: جھوٹی قسم کھانے کا گناہ