Sunan Abu Dawood — Hadith 2841
Narrated by AbuSa'id al-Khudri
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ شُمَيْخٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اجْتَهَدَ فِي الْيَمِينِ قَالَ وَالَّذِي نَفْسُ أَبِي الْقَاسِمِ بِيَدِهِ
احمد بن حنبل، وکیع، عکرمہ، بن عمار، عاصم بن شمیخ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس جب قسم میں تاکید پیش نظر ہوتی تو یوں قسم کھاتے۔ نہیں اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں ابوالقاسم کی جان ہے۔
Narrated AbuSa'id al-Khudri: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) swore an oath strongly, he said: No, by Him in Whose hand is the soul of AbulQasim.