TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2853 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2853

Narrated by Safiyyah bint Huyayy

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی أَنَسِ بْنِ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبٍ بِنْتِ ذُؤَيْبِ بْنِ قَيْسٍ الْمُزَنِيَّةِ وَکَانَتْ تَحْتَ رَجُلٍ مِنْهُمْ مِنْ أَسْلَمَ ثُمَّ کَانَتْ تَحْتَ ابْنِ أَخٍ لِصَفِيَّةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ حَرْمَلَةَ فَوَهَبَتْ لَنَا أُمُّ حَبِيبٍ صَاعًا حَدَّثَتْنَا عَنْ ابْنِ أَخِي صَفِيَّةَ عَنْ صَفِيَّةَ أَنَّهُ صَاعُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَنَسٌ فَجَرَّبْتُهُ أَوْ قَالَ فَحَزَرْتُهُ فَوَجَدْتُهُ مُدَّيْنِ وَنِصْفًا بِمُدِّ هِشَامٍ

احمد بن صالح، انس بن عیاض، عبدالرحمن بن حرملہ، ام حبیب بنت ذویب بن قیس، حضرت ام حبیب بنت ذویب سے روایت ہے کہ قبیلہ مزن کے بنی اسلم کے ایک شخص کے نکاح میں تھیں پھر انھوں نے زوجہ رسول حضرت صفیہ کے بھتیجہ سے نکاح کیا ابن حرملہ نے کہا کہ ہم کو اب حبیب نے ایک صاع دیا اور نقل کیا (اپنے دوسرے شوہر) حضرت صفیہ کے بھتیجہ سے اور انھوں نے نقل کیا حضرت صفیہ سے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صاع۔ انس (ابن عیاض) نے کہا کہ میں نے اس کا اندازہ کیا تو وہ ہشام بن عبدالملک کے مد سے ڈھائی مد تھا (یہی حجازی صاع کہلاتا ہے اور تمام کفارات وصدقات میں یہی معتبر ہے۔ )

Narrated Safiyyah bint Huyayy: Ibn Harmalah said: Umm Habib gave us a sa' and told us narration from the nephew of Safiyyah on the authority of Safiyyah that it was the sa' of the Prophet (peace_be_upon_him). Anas ibn Ayyad said: I tested it and found its capacity two and half mudd according to the mudd of Hisham.

Permalink

See the full chapter: قسم کے کفارہ میں میں کونسا صاع معتبر ہے؟