TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2859 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2859

Narrated by Ikrimah ibn AbuJahl

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَخْبَرَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ يَرْفَعُهُ قَالَ وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا ثُمَّ قَالَ إِنْ شَائَ اللَّهُ ثُمَّ قَالَ وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا إِنْ شَائَ اللَّهُ ثُمَّ قَالَ وَاللَّهِ لَأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا ثُمَّ سَکَتَ ثُمَّ قَالَ إِنْ شَائَ اللَّهُ قَالَ أَبُو دَاوُد زَادَ فِيهِ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ شَرِيکٍ قَالَ ثُمَّ لَمْ يَغْزُهُمْ

محمد بن علاء، بن بشر، مسعد بن سماک، حضرت عکرمہ سے مرفوعا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بخدا میں قریش سے جہاد کروں گا۔ پھر فرمایا انشاءاللہ۔ پھر فرمایا میں قریش سے جہاد کروں گا انشاء اللہ تعالیٰ پھر فرمایا میں قریش سے جہاد کروں گا۔ اس کے بعد آپ خاموش ہو گئے اور پھر فرمایا انشاءاللہ ابوداؤد کہتے ہیں کہ ولید بن مسلم نے بواسطہ شریک اس روایت میں یہ زیادتی کی ہے کہ۔ پھر آپ نے ان سے جہاد نہیں کیا۔

Narrated Ikrimah ibn AbuJahl: The Prophet (peace_be_upon_him) said: I swear by Allah, I shall fight against the Quraysh; I swear by Allah, I shall fight against the Quraysh; I swear by Allah, I shall fight against the Quraysh. He then said: "If Allah wills."

Permalink

See the full chapter: کلام کرنے کے بعد انشاء اللہ کہنے کا بیان