TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2866 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2866

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی آلِ طَلْحَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُخْتِي نَذَرَتْ يَعْنِي أَنْ تَحُجَّ مَاشِيَةً فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَصْنَعُ بِشَقَائِ أُخْتِکَ شَيْئًا فَلْتَحُجَّ رَاکِبَةً وَلْتُکَفِّرْ عَنْ يَمِينِهَا

حجاج بن ابی یعقوب، ابونضر، شریک، محمد بن عبدالرحمن، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ! میری بہن نے پیدل حج کرنے کی نذر مانی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ تیری بہن کو اس مشقت پر کچھ ثواب نہ دے گا لہذا اسکو چاہئے کہ وہ سواری پر جا کر حج کرے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The sister of Uqbah ibn Amir took a vow that she would perform hajj on foot, and she was unable to do so. The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah is not in need of the walking of your sister. She must ride and offer a sacrificial camel.

Permalink

See the full chapter: جب گناہ کی نذر توڑے تو اس کا کفارہ ادا کرے