Sunan Abu Dawood — Hadith 2868
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا بَلَغَهُ أَنَّ أُخْتَ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ مَاشِيَةً قَالَ إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنْ نَذْرِهَا مُرْهَا فَلْتَرْکَبْ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ نَحْوَهُ وَخَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب یہ خبر پہنچی کہ عقبہ بن عامر بہن نے پیدل حج کر نے کی نذر مانی ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ اس کی نذر سے بے بیاز ہے اس سے کہو کہ وہ سوار ہو جائے۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اسے سعید بن ابی عروبہ نے اور اسی طرح خالد نے واسطہ عکرمہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روایت کیا ہے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas: A man came to Prophet (peace_be_upon_him) and said: Apostle of Allah, my sister has taken a vow to perform hajj on foot. The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah gets no good from the affliction your sister imposed on herself, so let her perform hajj riding and make atonement for her oath.