Sunan Abu Dawood — Hadith 2876
Narrated by Abdullah ibn Abbas
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ لَمْ تَقْضِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْضِهِ عَنْهَا
قعنبی، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ مسئلہ دریافت کیا کہ میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان پر ایک نذر واجب تھی جس کو وہ پورا نہ کر سکیں آپ نے فرمایا ان کو طرف سے تم پورا کرو۔
Narrated Abdullah ibn Abbas: A woman made a voyage and vowed that she would fast one month if Allah made her reach her destination with peace and security. Allah made her reach her destination with security but she died before she could fast. Her daughter or sister (the narrator doubted) came to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). So he commanded to fast on her behalf.