TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 2884 · Statement on Taking Oaths and Making Vows

Sunan Abu DawoodHadith 2884

Narrated by Ka'b ibn Malik

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَابْنُ السَّرْحِ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ کَعْبٍ وَکَانَ قَائِدَ کَعْبٍ مِنْ بَنِيهِ حِينَ عَمِيَ عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ مِنْ تَوْبَتِي أَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مَالِي صَدَقَةً إِلَی اللَّهِ وَإِلَی رَسُولِهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْسِکْ عَلَيْکَ بَعْضَ مَالِکَ فَهُوَ خَيْرٌ لَکَ قَالَ فَقُلْتُ إِنِّي أُمْسِکُ سَهْمِيَ الَّذِي بِخَيْبَرَ

سلیمان بن داؤد، بن سرح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب بن مالک، عبداللہ بن کعب بن مالک، حضرت کعب بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! میری توبہ یہ ہے کہ میں اپنا تمام مال کو اللہ و رسول کے لیے صدقہ کر کے اس سے الگ ہو جاؤ۔ آپ نے فرمایا کچھ مال اپنے لئے بھی رکھو کیونکہ یہ تمھارے حق میں بہتر ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پھر میں نے عرض کیا کہ ٹھیک ہے میرا جو حصہ خیبر میں ہے وہ میں اپنے لیے رکھ لیتا ہوں۔

Narrated Ka'b ibn Malik: I said: Apostle of Allah, to make my repentance complete I should divest myself of my property as sadaqah (alms) for Allah and His Apostle. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Retain some of your property, for that will be better for you. So he said: I shall retain the portion I have at Khaybar.

Permalink

See the full chapter: اپنا سارا مال راہ خدا میں صدقہ کرنے کی نذر کرنا