Sunan Abu Dawood — Hadith 3052
Narrated by Samurah
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَارُ الدَّارِ أَحَقُّ بِدَارِ الْجَارِ أَوْ الْأَرْضِ
ابو ولید، شعبہ، قتادہ، حسن، سمرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ گھر کا پڑوسی زیادہ مستحق ہے پڑوسی کے گھر اور زمین کا ۔
Narrated Samurah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A neighbour has the best claim to the house or land of the neighbour.