TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3053 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3053

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَةِ جَارِهِ يُنْتَظَرُ بِهَا وَإِنْ کَانَ غَائِبًا إِذَا کَانَ طَرِيقُهُمَا وَاحِدًا

احمد بن حنبل، ہشیم، عبدالملک، عطاء، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پڑوسی اپنے پڑوسی کے شفعہ کا زیادہ مستحق ہے اور اس کا انتظار کیا جائے گا اگر وہ غائب ہو جبکہ دونوں کے مکان کا راستہ ایک ہی ہو۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The neighbour is most entitled to the right of pre-emption, and he should wait for its exercise even if he is absent, when the two properties have one road.

Permalink

See the full chapter: شفعہ کا بیان