TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3058 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3058

Narrated by ash-Sha'bi

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ حَمَّادٍ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الشَّعْبِيِّ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ تَرَکَ دَابَّةً بِمَهْلَکٍ فَأَحْيَاهَا رَجُلٌ فَهِيَ لِمَنْ أَحْيَاهَا

محمد بن عبید، حماد ابن زید، خالد، عبیداللہ بن حمید بن عبدالرحمن سے ہی مرفوعا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کسی نے جانور کو ہلاکت کی جگہ چھوڑ دیا، کہ نہ اسے چارہ دے نہ پانی نہ اس کا خیال کرے پھر اسے کسی آدمی نے چارہ وغیرہ کھلا کر زندہ کر دیا تو وہ اسی کھلانے والا ہے۔

Narrated ash-Sha'bi: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone leaves an animal at a place of perishing and another man brings it to life, it belongs to him who brings it to life.

Permalink

See the full chapter: جو کسی مریل جانور کو زندہ کرے (کھلا پلا کر)