TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3059 · Explanation of Buying and Selling

Sunan Abu DawoodHadith 3059

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَبَنُ الدَّرِّ يُحْلَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَالظَّهْرُ يُرْکَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَعَلَی الَّذِي يَرْکَبُ وَيَحْلِبُ النَّفَقَةُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ عِنْدَنَا صَحِيحٌ

ہناد، ابن مبارک، زکریا شعبی، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دودھ والا جانور اگر مرہوں ہو تو اس دودھ اسی کے خرچ پر دوہا جائے اور سواری کرے اسی پر اسی جانور کا نفقہ ہے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہی ہمارے نزدیک صحیح ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: رہن (گروی) کا بیان