TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3191 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3191

Narrated by An-Nu'man ibn Bashir

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الْعِنَبِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ التَّمْرِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الْعَسَلِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الْبُرِّ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الشَّعِيرِ خَمْرًا

حسن بن علی، یحیی بن آدم، اسرائیل، ابراہیم بن مہاجر شعبی، نعمان، بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شراب انگور کی ہوتی ہے کھجور کی ہوتی ہے، شہد کی بھی ہوتی ہے، اور گہیوں کی بھی ہوتی ہے اور جو کی بھی ہوتی ہے۔

Narrated An-Nu'man ibn Bashir: The Prophet (peace_be_upon_him) said: from grapes wine is made, from dried dates wine is made, from honey wine is made, from wheat wine is made, from barley wine is made.

Permalink

See the full chapter: شراب کس سے بنتی ہے