TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3192 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3192

Narrated by An-Nu'man ibn Bashir

حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی الْفُضَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ أَنَّ عَامِرًا حَدَّثَهُ أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْخَمْرَ مِنْ الْعَصِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ وَإِنِّي أَنْهَاکُمْ عَنْ کُلِّ مُسْکِرٍ

مالک بن عبدالواحد، معتمر فضیل بن میسرہ، ابوحریز، عامر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ شراب وہ انگور کے رس کی، کشمش کی، کھجور کی، گندم کی، جو کی اور مکئی کی ہوتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور سے منع کرتا ہوں۔

Narrated An-Nu'man ibn Bashir: I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Wine is made from grape-syrup, raisins, dried dates, wheat, barley, millet, and I forbid you from every intoxicant.

Permalink

See the full chapter: شراب کس سے بنتی ہے