Sunan Abu Dawood — Hadith 3229
Narrated by Anas ibn Malik
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، انس حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے کھڑے پیے (پانی یا کوئی مشروب وغیرہ)
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet (peace_be_upon_him) forbade that a man should drink while standing.