TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3230 · Explanation of Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3230

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مِسْعَرِ بْنِ کِدَامٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ النَّزَّالِ بْنِ سَبُرَةَ أَنَّ عَلِيًّا دَعَا بِمَائٍ فَشَرِبَهُ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ قَالَ إِنَّ رِجَالًا يَکْرَهُ أَحَدُهُمْ أَنْ يَفْعَلَ هَذَا وَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ مِثْلَ مَا رَأَيْتُمُونِي أَفْعَلُهُ

مسدد، یحیی، مسعر بن کدام، عبدالملک، بن میسرہ، نزال بن سبرہ، فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی نے پانی منگوایا اور اسے کھڑے کھڑے پی لیا پھر فرمایا کہ بعض لوگوں میں سے کوئی اس طرح کرنے کو مکروہ سمجھتا ہے اور بیشک میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے اسی طرح جیسا کہ تم لوگوں نے مجھے دیکھا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: کھڑے کھڑے پانی پینے کا بیان