TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3309 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3309

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَکْلِ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السَّبُعِ وَعَنْ کُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ

مسدد، ابوعوانہ، ابوبشر، میمون بن مہران، ابن عباس سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہر دانتوں والے درندوں کے کھانے سے اور پرندوں میں ہر پنجہ (سے شکار کرنے والے) کے کھانے سے منع فرمایا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: درندوں کے کھانے کا بیان