TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3310 · Explanation of Eating and Drinking

Sunan Abu DawoodHadith 3310

Narrated by Al-Miqdam ibn Ma'dikarib

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَوْفٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي کَرِبَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَلَا لَا يَحِلُّ ذُو نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَلَا الْحِمَارُ الْأَهْلِيُّ وَلَا اللُّقَطَةُ مِنْ مَالِ مُعَاهَدٍ إِلَّا أَنْ يَسْتَغْنِيَ عَنْهَا وَأَيُّمَا رَجُلٍ ضَافَ قَوْمًا فَلَمْ يَقْرُوهُ فَإِنَّ لَهُ أَنْ يُعْقِبَهُمْ بِمِثْلِ قِرَاهُ

محمد بن مصفی، محمد بن حرب، مروان، بن روبہ، عبدالرحمن بن ابی عوف، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا آگاہ رہو درندوں میں سے دانتوں (سے چیر پھاڑ کرنے) والے جانور حلال نہیں ہیں اور نہ ہی شہری گدھا جائز ہے اور نہ ہی کسی ذمی کافر کا راستہ میں پڑا ہو مال جائز ہے الا یہ اس نے اسے بیکار سمجھ کر اس سے لاپرواہی کر دی ہو۔ اور جو بھی شخص کسی قوم کا مہمان ہوا اور پھر وہ قوم اس کی مہمانداری نہ کرے تو بے شک اس کے لیے جائز ہے کہ زبردستی ان سے اپنی مہمانداری کے بقدر وصول کرے (یہ ابتداء اسلام میں حکم تھا اب منسوخ ہوگیا)۔

Narrated Al-Miqdam ibn Ma'dikarib: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Beware, the fanged beast of prey is not lawful, nor the domestic asses, nor the find from the property of a man with whom treaty has been concluded, except that he did not need it. If anyone is a guest of people who provide no hospitality for him, he is entitled to take from them the equivalent of the hospitality due to him.

Permalink

See the full chapter: درندوں کے کھانے کا بیان