TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3362 · Statement on Medicine

Sunan Abu DawoodHadith 3362

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ ثَلَاثًا فِي الْأَخْدَعَيْنِ وَالْکَاهِلِ قَالَ مُعَمَّرٌ احْتَجَمْتُ فَذَهَبَ عَقْلِي حَتَّی کُنْتُ أُلَقَّنُ فَاتِحَةَ الْکِتَابِ فِي صَلَاتِي وَکَانَ احْتَجَمَ عَلَی هَامَتِهِ

مسلم بن ابراہیم، جریر، قتادہ، انس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گردن کے پٹھوں کے درمیان اور گردن کے قریب تین مرتبہ پچھنے لگوائے۔ معمر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ پچھنے لگوائے تو میرے حو اس مختل ہو گئے حتی کہ مجھے نماز میں سورت فاتحہ بتلائی گئی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانگ میں پچھنے لگاتے تھے۔

Narrated Anas ibn Malik: The Prophet (peace_be_upon_him) had himself cupped three times in the veins at the sides of the neck and on the shoulder. Ma'mar said: I got myself cupped, and I lost my memory so much so that I was instructed Surat al-Fatihah by others in my prayer. He had himself cupped at the top of his head.

Permalink

See the full chapter: پچھنے کی جگہ کا بیان