Sunan Abu Dawood — Hadith 3363
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِيُّ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ احْتَجَمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ وَتِسْعَ عَشْرَةَ وَإِحْدَی وَعِشْرِينَ کَانَ شِفَائً مِنْ کُلِّ دَائٍ
ابو توبہ، ربیع بن نافع، سعید بن عبدالرحمن، سہیل، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے تاریخوں میں پچھنے لگوائے تو اس کے لیے ہر بیماری سے شفا ہے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone has himself cupped on the 17th, 19th and 21st it will be a remedy for every disease.