TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3457 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3457

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا خُصَيْفٌ حَدَّثَنَا مِقْسَمٌ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ وَمَا کَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ فِي قَطِيفَةٍ حَمْرَائَ فُقِدَتْ يَوْمَ بَدْرٍ فَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ لَعَلَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَهَا فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَمَا کَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ إِلَی آخِرِ الْآيَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد يَغُلَّ مَفْتُوحَةُ الْيَائِ

قتیبہ بن سعید، عبدالواحد بن زیاد، ابن عباس جو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ قرآن کریم کی آیت (وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ اَنْ يَّغُلَّ) 3۔ آل عمران : 161) کہ کسی نبی کے لیے مناسب نہیں ہے کہ وہ مال غنیمت میں خیانت کرے ایک سرخ چادر کے بارے میں جو غزوہ بدر کے دن گم ہوگئی تھی نازل ہوئی اس وقت لوگوں نے یہ خیال کیا تھا ہو سکتا ہے وہ حضور نے لے لی ہو، تو یہ آیت نازل ہوئی (نبی کے بارے میں ایسا گمان بھی کرنا مناسب نہیں ہے)۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The verse "And no Prophet could (ever) be false to his trust" was revealed about a red velvet. When it was found missing on the day of Badr, some people said; Perhaps the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) has taken it. So Allah, the Exalted, sent down "And no prophet could (ever) be false to his trust" to the end of the verse.

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت