Sunan Abu Dawood — Hadith 3459
Narrated by Laqit ibn Sabirah
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ عَنْ أَبِيهِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ قَالَ کُنْتُ وَافِدَ بَنِي الْمُنْتَفِقِ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحْسِبَنَّ وَلَمْ يَقُلْ لَا تَحْسَبَنَّ
قتیبہ بن سعید، یحیی بن سلیم، اسماعیل بن کثیر، عاصم بن لقیط بن صبرہ، فرماتے ہیں کہ میں بنی منتفق کی طرف سے یا بنی منتفق کے وفد میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تھا پھر پوری حدیث بیان کی اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (لاتحسبن) سین کے زیر کے ساتھ، نہ کہ زبر کے ساتھ۔
Narrated Laqit ibn Sabirah: I came in the deputation of Banu al-Muntafiq to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). He then narrated the rest of the tradition. The Prophet (peace_be_upon_him) said: la tahsibanna (do not think) and did not say: la tahsabanna (do not think).