Sunan Abu Dawood — Hadith 3465
Narrated by AbuSa'id al-Khudri
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی الْقُطَعِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدٌ يَعْنِي ابْنَ عَقِيلٍ عَنْ هَارُونَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ضُعْفٍ
محمد بن یحیی، عبید، ابن عقیل، ہارون بن عبداللہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نقل فرماتے ہیں۔ من ضُعف۔ (ضاد کے پیش کے ساتھ، نہ کہ زبر کے ساتھ)۔
Narrated AbuSa'id al-Khudri: The Prophet (peace_be_upon_him) read the verse mentioned above, "min du'f."