Sunan Abu Dawood — Hadith 3466
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ قَالَ أُبَيُّ بْنُ کَعْبٍ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا قَالَ أَبُو دَاوُد بِالتَّائِ
محمد بن کثیر، سفیان، اسلم، عبد اللہ، عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب نے فرمایا کہ (بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِکَ فَلْتَفْرَحُوا) (تا کے ساتھ جو کہ یعقوب کی قرات ہے، جبکہ اکثر قراء نے یاء کے ساتھ اسے پڑھا ہے۔ فَلْیَفْرَحُوا)۔
-