TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3469 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3469

Narrated by Umm Salamah, Ummul Mu'minin

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ سَلَمَةَ کَيْفَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ هَذِهِ الْآيَةَ إِنَّهُ عَمَلٌ غَيْرُ صَالِحٍ فَقَالَتْ قَرَأَهَا إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ هَارُونُ النَّحْوِيُّ وَمُوسَی بْنُ خَلَفٍ عَنْ ثَابِتٍ کَمَا قَالَ عَبْدُ الْعَزِيزِ

ابو کامل، عبدالعزیز، ابن مختار، ثابت، شہر بن حوشب، فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس آیت مبارکہ کو کس طرح پڑھا کرتے تھے انہ عمل غیر صالح، وہ فرمانے لگیں کہ اسی طرح پڑھا ہے، انہ عمل غیر صالح، امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو ہارون نحوی اور موسیٰ بن خلف نے ثابت سے روایت کیا ہے جیسے کہ عبدالعزیز بن المختار نے کہا۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin: Shahr ibn Hawshab said: I asked Umm Salamah: How did the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) read this verse: "For his conduct is unrighteous (innahu 'amalun ghayru salih". She replied: He read it: "He acted unrighteously" (innahu 'amila ghayra salih).

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت