Sunan Abu Dawood — Hadith 3468
Narrated by Asma' daughter of Yazid
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا سَمِعَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت شہر بن حوشب، اسماء بنت یزید فرماتی ہیں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ پڑھتے ہوئے سنا (انہ عمل غیر صالح) نون کے زبر اور راء کے زبر کے ساتھ کے پیش کے ساتھ ہے یہ یعقوب کی قرات ہے اور دوسرے قراء کے نزدیک، عمل غیر صالح ہے)۔
Narrated Asma' daughter of Yazid: She heard the Prophet (peace_be_upon_him) read the verse: "He acted unrighteously." (innahu 'amila ghayra salih).