Sunan Abu Dawood — Hadith 3475
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو مَعْمَرٍ الْهُذَلِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِسْمَعِيلُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً فَذَکَرَ حَدِيثَ الْوَحْيِ قَالَ فَذَلِکَ قَوْلُهُ تَعَالَی حَتَّی إِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوبِهِمْ
احمد بن عبدہ، اسماعیل بن ابراہیم، معمر، سفیان، عمرو، عکرمہ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم نے یہ آیت پڑھی، اسماعیل بن ابراہیم نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت بیان کی اور حدیث وحی کو ذکر کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ کا قول ہے۔ (حَتّىٰ اِذَا فُزِّعَ عَنْ قُلُوْبِهِمْ) 34۔ السبأ : 23) (فزع کے بجائے جو عام قرات میں ہے)۔
-