TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3476 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3476

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ يَذْکُرُ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قِرَائَةُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلَی قَدْ جَائَتْکِ آيَاتِي فَکَذَبْتِ بِهَا وَاسْتَکْبَرْتِ وَکُنْتِ مِنْ الْکَافِرِينَ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا مُرْسَلٌ الرَّبِيعُ لَمْ يُدْرِکْ أُمَّ سَلَمَةَ

محمد بن رافع، اسحاق بن سلیمان، ابوجعفر، ربیع بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ حضور اکرم یہ آیت اس طرح پڑھا کرتے تھے۔ (بَلٰى قَدْ جَا ءَتْكَ اٰيٰتِيْ فَكَذَّبْتَ بِهَا وَاسْتَكْبَرْتَ وَكُنْتَ مِنَ الْكٰفِرِيْنَ ) 29۔ الزمر : 59) (مذکر کا صیغہ استعمال کرنے کے بجائے مؤ نث کا صیغہ استعمال فرماتے ہیں کہ یہ حدیث ربیع بن انس کے مرسلات میں سے ہے کیونکہ ربیع نے ام سلمہ کا زمانہ نہیں پایا۔

-

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت