TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3496 · Explanation of Arabic Letters and Recitation

Sunan Abu DawoodHadith 3496

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّهَا سَتُفْتَحُ لَکُمْ أَرْضُ الْعَجَمِ وَسَتَجِدُونَ فِيهَا بُيُوتًا يُقَالُ لَهَا الْحَمَّامَاتُ فَلَا يَدْخُلَنَّهَا الرِّجَالُ إِلَّا بِالْأُزُرِ وَامْنَعُوهَا النِّسَائَ إِلَّا مَرِيضَةً أَوْ نُفَسَائَ

احمد بن یونس، زہیر، عبدالرحمن بن زیاد بن انعم، عبدالرحمن بن رافع سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک عنقریب عجم کی زمین فتح ہوجائے گی اور عنقریب تم وہاں پر ایسے گھر پاؤ گے جنہیں حمامات کہا جاتا ہے پس مرد ان میں ہرگز بغیر تہبند کے داخل نہ ہوں اور عورتوں کو ان میں داخل ہونے سے منع کرو الا یہ کہ کوئی مریضہ ہو یا نفاس والی عورت ہو۔ (بیماری کے علاج کے لیے)۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Prophet (peace_be_upon_him) said: After some time the lands of the non-Arabs will be conquered for you, and there you will find houses called hammamat (hot baths). so men should not enter them (to wash) except in lower garments, and forbid the women to enter them except a sick or one who is in a child-bed.

Permalink

See the full chapter: حالت صحت میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت