Sunan Abu Dawood — Hadith 3520
Narrated by Sa'd
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَنْمَاطِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّازِيُّ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي أَخْبَرَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ سَعْدٍ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا بِبُخَارَی عَلَی بَغْلَةٍ بَيْضَائَ عَلَيْهِ عِمَامَةُ خَزٍّ سَوْدَائُ فَقَالَ کَسَانِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا لَفْظُ عُثْمَانَ وَالْإِخْبَارُ فِي حَدِيثِهِ
عثمان بن محمد، عبدالرحمن بن عبد اللہ، احمد بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے بخارا میں ایک آدمی کو دیکھا کہ ایک سفید خچر پر سوار تھا اور سیاہ خز کا عمامہ باندھا ہوا تھا، وہ کہنے لگا کہ یہ عمامہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے پہنایا ہے۔ (یہ خالص ریشم کا نہیں ہوتا بلکہ اونی ریشم ہوتا ہے)
Narrated Sa'd: I saw a man riding on a white mule and he had a black turban of silk and wool. He said: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) put it on me. This is the version of Uthman, and there is the word akhbara in his tradition.