Sunan Abu Dawood — Hadith 3521
Narrated by AbuAmir or AbuMalik
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَطِيَّةُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ غَنْمٍ الْأَشْعَرِيَّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَامِرٍ أَوْ أَبُو مَالِکٍ وَاللَّهِ يَمِينٌ أُخْرَی مَا کَذَّبَنِي أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيَکُونَنَّ مِنْ أُمَّتِي أَقْوَامٌ يَسْتَحِلُّونَ الْخَزَّ وَالْحَرِيرَ وَذَکَرَ کَلَامًا قَالَ يُمْسَخُ مِنْهُمْ آخَرُونَ قِرَدَةً وَخَنَازِيرَ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَعِشْرُونَ نَفْسًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَکْثَرُ لَبِسُوا الْخَزَّ مِنْهُمْ أَنَسٌ وَالْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ
عبدالوہاب بن نجدہ، بشر بن بکر، عبدالرحمن بن یزید بن جابر کہتے ہیں کہ مجھ سے ابوعامر یا ابومالک نے بیان کیا کہ خدا کی قسم دوسری قسم کہ انہوں نے مجھ سے جھوٹ نہیں بولا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میری امت میں ایسی اقوام ہوں گی جو خزا اور ریشم کو حلال کرلیں گے اور پھر کچھ کلام فرمایا اور فرمایا کہ ان میں سے بعض مسخ ہوجائیں گے بندر اور خنزیر کی شکل میں قیامت تک۔
Narrated AbuAmir or AbuMalik: AbdurRahman ibn Ghanam al-Ash'ari said: AbuAmir or AbuMalik told me--I swear by Allah another oath that he did not believe me that he heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: There will be among my community people who will make lawful (the use of) khazz and silk. Some of them will be transformed into apes and swine.