TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3571 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3571

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْإِسْبَالُ فِي الْإِزَارِ وَالْقَمِيصِ وَالْعِمَامَةِ مَنْ جَرَّ مِنْهَا شَيْئًا خُيَلَائَ لَمْ يَنْظُرْ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ہناد بن سری، حسین، عبدالعزیز بن ابی رواد، سالم بن عبداللہ اپنے والد حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (ٹخنوں سے) نیچے لٹکانا ازار قمیص اور عمامہ میں ہے اور جس شخص نے بھی ان میں سے کسی چیز کو گھسیٹا (زمین پر) تکبر کی وجہ سے اللہ تعالیٰ روز قیامت اسے نہیں دیکھیں گے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Hanging down is in lower garment, shirt and turban. If anyone trails any of them conceitedly, Allah will not look at him on the Day of Resurrection.

Permalink

See the full chapter: ازار کہاں تک لٹکانا جائز ہے