Sunan Abu Dawood — Hadith 3572
Narrated by Abdullah ibn Umar
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُمَيَّةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِزَارِ فَهُوَ فِي الْقَمِيصِ
ہناد، ابن مبارک، ابی صباح یزید بن سمیہ، ابن عمر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کچھ ازار کے لٹکانے کے بارے میں بتلایا وہی قمیص بھی ہے۔
Narrated Abdullah ibn Umar: What the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said about lower garment also applies to shirt.