TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3573 · Statement on Clothing

Sunan Abu DawoodHadith 3573

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنِي عِکْرِمَةُ أَنَّهُ رَأَی ابْنَ عَبَّاسٍ يَأْتَزِرُ فَيَضَعُ حَاشِيَةَ إِزَارِهِ مِنْ مُقَدَّمِهِ عَلَی ظَهْرِ قَدَمَيْهِ وَيَرْفَعُ مِنْ مُؤَخَّرِهِ قُلْتُ لِمَ تَأْتَزِرُ هَذِهِ الْإِزْرَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتَزِرُهَا

مسدد، یحیی، محمد بن ابی یحیی، حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ ازار باندھتے ہوئے تو انہوں نے اپنا ازار سامنے سے لمبا رکھا اتنا کہ وہ ان کے پیروں کے اوپر آگیا اور پیچھے سے اس کو اونچا کرلیا میں نے کہا کہ آپ نے اس طرح کیوں ازار باندھا فرمایا کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح ازار باندھ رہے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: Ikrimah said that he saw Ibn Abbas putting on lower garment, letting the hem on the top of his foot and raising it behind. He said: Why do you put on the lower garment in this way? He replied: It is how I saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) do it.

Permalink

See the full chapter: ازار کہاں تک لٹکانا جائز ہے