Sunan Abu Dawood — Hadith 3642
Narrated by AbuMusa
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَخْبَرَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنِي غُنَيْمُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَعْطَرَتْ الْمَرْأَةُ فَمَرَّتْ عَلَی الْقَوْمِ لِيَجِدُوا رِيحَهَا فَهِيَ کَذَا وَکَذَا قَالَ قَوْلًا شَدِيدًا
مسدد، یحیی، ثابت، عمارہ، غنیم بن قیس، ابی موسی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جب عورت خوشبو لگائے اور پھر وہ کسی قوم پر گذرے تاکہ وہ اسکی خوشبو پالیں تو وہ ایسی ویسی ہے بہت سخت لفظ کہا۔
Narrated AbuMusa: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If a woman uses perfume and passes the people so that they may get its odour, she is so-and-so, meaning severe remarks.