TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3643 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3643

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عُبَيْدٍ مَوْلَی أَبِي رُهْمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَقِيَتْهُ امْرَأَةٌ وَجَدَ مِنْهَا رِيحَ الطِّيبِ يَنْفَحُ وَلِذَيْلِهَا إِعْصَارٌ فَقَالَ يَا أَمَةَ الْجَبَّارِ جِئْتِ مِنْ الْمَسْجِدِ قَالَتْ نَعَمْ قَالَ وَلَهُ تَطَيَّبْتِ قَالَتْ نَعَمْ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ حِبِّي أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تُقْبَلُ صَلَاةٌ لِامْرَأَةٍ تَطَيَّبَتْ لِهَذَا الْمَسْجِدِ حَتَّی تَرْجِعَ فَتَغْتَسِلَ غُسْلَهَا مِنْ الْجَنَابَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد الْإِعْصَارُ غُبَارٌ

محمد بن کثیر، سفیان بن عاصم، عبید اللہ، عبیداللہ مولی ابی رہم، ابوھریرہ سے روایت ہے کہ انہیں ایک عورت ملی جس میں سے خوشبو آرہی تھی اور اس کا دامن ہوا سے اڑ رہا تھا تو ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سے کہا کہ اے جبار (اللہ) کی بندی تو مسجد سے آئی ہے وہ کہنے لگی کہ ہاں۔ اور خوشبو لگائی ہوئی ہے؟ کہنے لگی جی ہاں۔ فرمایا کہ میں نے اپنے حبیب ابوقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو عورت اسی مسجد کے لیے خوشبو لگا کر نکلے اس کی نماز قبول نہیں ہوتی یہاں تک کہ وہ واپس لوٹ جائے اور غسل کرے، غسل جنابت (جیسا)۔

Narrated AbuHurayrah: A woman met him and he found the odour of perfume in her. Her clothes were fluttering in the air. He said: O maid-servant of the Almighty, are you coming from the mosque? She replied: Yes. He said: For it did you use perfume? She replied: Yes. He said: I heard my beloved AbulQasim (peace_be_upon_him) say: The prayer of a woman who uses perfume for this mosque is not accepted until she returns and takes a bath like that of sexual defilement (perfectly).

Permalink

See the full chapter: باہر نکلنے کے لیے عورت کا خوشبو لگانے کا بیان