TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3644 · Explanation of Combing Hair

Sunan Abu DawoodHadith 3644

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عَلْقَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَلَا تَشْهَدَنَّ مَعَنَا الْعِشَائَ قَالَ ابْنُ نُفَيْلٍ عِشَائَ الْآخِرَةِ

نفیلی وسعید بن منصور، عبداللہ بن محمد، ابوعلقمہ، یزید بن حفصہ، بسر بن سعید، نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر وہ عورت جو دھونی (کافور، عود وغیرہ کی) لے تو وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز میں شامل نہ ہو۔ ابن نفیل کہتے ہیں کہ عشاء آخرة۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If a woman fumigates herself with perfume, she must not attend the night prayer with us. Ibn Nufayl said: Isha' means night prayer.

Permalink

See the full chapter: باہر نکلنے کے لیے عورت کا خوشبو لگانے کا بیان