TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3914 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Abu DawoodHadith 3914

Narrated by Samurah

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ

علی بن جعد، شعبہ، موسیٰ بن اسماعیل، حماد، قتادہ، حسن، سمرہ سے اس کے سند سے اسی کے مثل مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنے غلام کو قتل کیا تھا تو ہم اس قصاص میں قتل کردیں گے اور جس نے اپنے غلام کو جدع کیا۔ (ناک کان، وغیرہ کاٹے) تو ہم بھی اسے جدع کریں گے۔

Narrated Samurah: The Prophet (peace_be_upon_him) Said: If anyone kills his slave, we shall kill him, and if anyone cuts off the nose of his slave, we shall cut off his nose.

Permalink

See the full chapter: جس نے اپنے غلام کو قتل کردیا یا مثلہ کردیا تو اس سے قصاص لیا جائے گا یا نہیں ؟