Sunan Abu Dawood — Hadith 3949
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی ح و حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ کُلُّهُمْ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَائٌ يَعْنِي الْإِبْهَامَ وَالْخِنْصَرَ
مسدد، یحیی، ابن معاذ، ، نضر بن علی، یزید بن زریع، شعبہ، قتادہ، حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ اور یہ برابر ہیں یعنی خنصر اور ابہام برابر ہیں۔
-