TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3967 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Abu DawoodHadith 3967

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دِيَةِ الْمُکَاتَبِ يُقْتَلُ يُودَی مَا أَدَّی مِنْ مُکَاتَبَتِهِ دِيَةَ الْحُرِّ وَمَا بَقِيَ دِيَةَ الْمَمْلُوکِ

عثمان بن ابی شیبہ، یعلی، عبید، حجاج، الصواف، یحیی بن کثیر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکاتب جو قتل کر دیا جائے اس کی دیت کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ جو کچھ وہ بدل کتابت ادا کر چکا اتنا حصہ دیت کا آزاد کی دیت کے مطابق ہوگا اور جو بدل کتابت باقی ہوگی وہ غلام کی دیت کے اعتبار سے دیا جائے گا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave judgment about the slave who had made an agreement to purchase his freedom (mukatab) and he had been killed that blood-wit is paid for him at the rate paid for a free man so far as he has paid the purchase money, and at the rate paid for a slave as the remainder is concerned.

Permalink

See the full chapter: مکاتب کی دیت کا بیان