TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3976 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Abu DawoodHadith 3976

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرِّجْلُ جُبَارٌ قَالَ أَبُو دَاوُد الدَّابَّةُ تَضْرِبُ بِرِجْلِهَا وَهُوَ رَاکِبٌ

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن ابی یزید، سفیان بن حسین، زہری، سعید بن المسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جانور کے پاؤں (کانقصان) لغو اور بیکار ہے۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: No recompense is to be demanded if one is kicked by an animal.

Permalink

See the full chapter: جو جانور کسی کو لات مار کر (یا کسی بھی طرح) نقصان پہنچا دے تو کیا حکم ہے؟