TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4246 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4246

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ أُتِيَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَقِيلَ هَذَا فُلَانٌ تَقْطُرُ لِحْيَتُهُ خَمْرًا فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ إِنَّا قَدْ نُهِينَا عَنْ التَّجَسُّسِ وَلَکِنْ إِنْ يَظْهَرْ لَنَا شَيْئٌ نَأْخُذْ بِهِ

ابوبکر بن ابوشیبہ، ابومعاویہ، اعمش، زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس ایک شخص لایا گیا اور آپ سے اس کا تعارف کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ وہ شخص ہے جس کی ڈاڑھی سے شراب ٹپکتی ہے تو حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ ہمیں تجسس اور ٹوہ لگانے سے منع کیا گیا ہے لیکن اگر کوئی ہم پر ظاہر ہو گیا تو اس پر ہم مواخذہ کریں گے۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: Zayd ibn Wahb said: A man was brought to Ibn Mas'ud. He was told: This is so and so, and wine was dropping from his beard. Abdullah thereupon said: We have been prohibited to seek out (faults). If anything becomes manifest to us, we shall seize it.

Permalink

See the full chapter: کسی شخص کی غیبت، غیبت نہیں کہلاتی