TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4247 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4247

Narrated by Uqbah ibn Amir

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَشِيطٍ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَأَی عَوْرَةً فَسَتَرَهَا کَانَ کَمَنْ أَحْيَا مَوْئُودَةً

مسلم بن ابراہیم، عبداللہ بن مبارک، ابراہیم بن نشیط، کعب بن علقمہ، ابوہیثم، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان کا کوئی عیب دیکھا پھر اسے چھپایا تو وہ ایسا ہے کہ گویا کہ اس نے کسی زندہ درگور لڑکی کو زندہ کردیا۔

Narrated Uqbah ibn Amir: The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who sees something which should be kept hidden and conceals it will be like one who has brought to life a girl buried alive.

Permalink

See the full chapter: کسی شخص کی غیبت، غیبت نہیں کہلاتی