TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4327 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4327

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ جَاشَتْ نَفْسِي وَلَکِنْ لِيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِي

موسی بن اسماعیل، حماد، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میرا دل جوش جذبات میں آگیا بلکہ یوں کہے کہ میرا دل پریشان ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اپنے نفس کی طرف خباثت منسوب کرنا صحیح نہیں