Sunan Abu Dawood — Hadith 4474
Narrated by Bakr ibn al-Harith al-Anmari
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُرَّةَ حَدَّثَنَا کُلَيْبُ بْنُ مَنْفَعَةَ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَبَرُّ قَالَ أُمَّکَ وَأَبَاکَ وَأُخْتَکَ وَأَخَاکَ وَمَوْلَاکَ الَّذِي يَلِي ذَاکَ حَقٌّ وَاجِبٌ وَرَحِمٌ مَوْصُولَةٌ
محمد بن عیسی، حارث بن مرہ، حضرت کلیب بن منفعہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا یا رسول اللہ میں کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ فرمایا کہ اپنی ماں کے ساتھ باپ کیساتھ بہن بھائی کے اور اپنے آزاد کرنے والے کیساتھ جس کا حق واجب ہے اور جس سے صلہ رحمی اور قرابت داری ہے۔
Narrated Bakr ibn al-Harith al-Anmari: Bakr went to the Prophet (peace_be_upon_him) and said: Apostle of Allah! to whom should I show kindness? He said: Your mother, your sister, your brother and the slave whom you set free and who is your relative, a due binding (on you), and a tie of relationship which should be joined.