TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4528 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4528

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ سَمِعَهُ مِنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ يَقُولُ أَخْبَرَتْهُ أَسْمَائُ ابْنَةُ يَزِيدَ مَرَّ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا

ابوبکربن ابوشیبہ، سفیان بن عیینہ، ابن ابوحسین، حضرت شہر بن حوش سے روایت ہے کہ انہیں حضرت اسماء بنت یزید نے بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم میں سے بعض عورتوں کے پاس سے گذرے تو انہیں سلام فرمایا۔

-

Permalink

See the full chapter: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان